Ticker

6/recent/ticker-posts

حادثات کی بڑھتی ہوئی شرح پرقابوپانےاورقیمتی انسانی جانوں کےضیاع کوروکنے کی کوشش کررہےہیں،ٹریفک سارجنٹ شکیل احمد،انسٹریکٹرمحمداصغر

Traffic Sergeant Shakeel Ahmed, Instructor Mohammad Asghar are trying to control the increasing rate of accidents and prevent loss of precious human lives.

رحیم یارخان(محمدخرم لغاری)ٹریفک پولیس اور ٹیوٹا کے زیراہتمام گورنمنٹ ٹیکنیکل ٹریننگ انسٹیٹوٹ میں جاری ڈرائیونگ کورس میں زیر تربیت ڈرائیورز کو ٹریفک سیفٹی لیکچر دیتے ہوئے ٹریفک سارجنٹ شکیل احمد نے کہا کہ اس کورس کے ذریعے گورنمنٹ سڑکوں پر ٹرینڈ اور ٹریفک قوانین سے آگاہی رکھنے والے ڈرائیورزکو لا کر حادثات کی بڑھتی ہوئی شرح پر قابو پانےاور قیمتی انسانی جانوں کے ضیاع کو روکنے کی کوشش کر رہی ہےمزیدتفصیل اس ویڈیو میں ملاحظہ کریں

یہ بھی پڑھیں : رحیم یارخان ڈسٹرکٹ باراور سرائیکی اجرک ڈے

Post a Comment

0 Comments

click Here

Recent