Ticker

6/recent/ticker-posts

ڈی آئی جی جیل خانہ جات بہاولپور ریجن،بہاولپور محسن رفیق کا ڈسٹرکٹ جیل راجن پور کا دورہ۔

DIG Jails Bahawalpur Region, Bahawalpur Mohsin Rafique Visits District Jail Rajanpur.

لاہور(جاویدراہی)ڈی آئی جی جیل خانہ جات بہاولپور ریجن،بہاولپور محسن رفیق کا ڈسٹرکٹ جیل راجن پور کا دورہ،سپرنٹنڈنٹ ڈسٹرکٹ جیل راجن پور عبدالصبور سکھیرا بھی اس موقع پر موجود تھےڈی آئی جی نے جیل کی مختلف وارڈز کا معائنہ کیا محسن رفیق نے قیدیوں کے مسائل سنے اور ان کے فوری حل کے لیے ہدایات جاری کیں ڈی آئی جی بہاولپور نے قیدیوں کے کلاس رومز کا بھی وزٹ کیاجہاں انہیں مختلف کورسز کروائے جاتے ہیں۔

Post a Comment

0 Comments

click Here

Recent