Ticker

6/recent/ticker-posts

لودھراں،کمپیوٹرلینڈریکارڈسنٹر میں بنک کی جعلی مہریں لگاکر سرکاری فیسوں کی مدمیں کروڑوں کاہیرپھیر

Computer Land Record Center in Lodhran, forged bank stamps

لودھراں(نیشن آف پاکستان نیوز)کمپیوٹر لینڈ ریکارڈ سنٹر میں بنک کی جعلی مہریں لگا کر سرکاری فیسوں کی مد میں کروڑوں کا ہیر پھیر،ذراٸع کے مطابق اینٹی کرپشن سرکل لودھراں نے دو آفیسرز سمیت 19 اہلکاروں کے خلاف مقدمہ درج کرلیا گیا مقدمے میں لینڈ ریکارڈ آفیسر، اسسٹنٹ ڈائریکٹر لینڈ ریکارڈ سمیت 17 ایس او سیز ملزمان18 مرد آفیسرز و اہلکار اور ایک خاتون آفیسر بھی ملزم نامزد کی گٸی مقدمے کی تفیش ایڈیشنل ڈائریکٹر اینٹی کرپشن ملتان حسن رضا کھاکھی کریں گےکرپشن میں ضلع کونسل کے ملوث اہلکاروں کے کردار کا تعین تفتیش میں کیا جائے گاملزمان پر الزام ہے کہ انہوں نے انتقالات کی مد میں کروڑوں روپے سرکاری فیس کو بنک میں جمع کروانے کی بجائے آپس میں بانٹ لی

Post a Comment

0 Comments

click Here

Recent