Ticker

6/recent/ticker-posts

میرپورماتھیلو:ضلع کونسل ممبر اورجی ڈی اے کےرہمناممتازعلی چھجن قتل

Mirpur Mathelo: District council member and GDA leader Mumtaz Ali killed

میرپورماتھیلو(زاہدرک)ضلع کونسل ممبر اورجی ڈی اے کےرہمناممتازعلی چھجن قتل،تفصیل کے مطابق دو نامعلوم موٹر سائیکل سواروں نے فائرنگ کرکےقتل کردیاپولیس نے لاش کو ڈی ایچ کیو ھسپتال میرپورماتھیلو منتقل کردیا ہےممتاز علی ضلع کونسل کے ممبر اور جی ڈے کے اہم رہنما تھےممتاز علی کے قتل پر شہر کی فضا سوگ میں ڈوب گئی ممتاز چھجن مہر گروپ کے سربراہ علی گوہر مہر کے قریبی ساتھی تھے

Post a Comment

0 Comments

click Here

Recent