Robbers arrested, 1.4 million items recovered

رحیم یارخان(محمدخرم لغاری)ایس پی انویسٹی گیشن رحیم یار خان فراز احمد نے ڈی ایس پی سرکل لیاقت پور محمد اسلم خان کے ہمراہ پریس کانفرنس میں بتایا کہ پولیس تھانہ شیدانی شریف نے مختلف علاقوں میں ڈکیتی اور چوری کی وارداتوں میں ملوث رٹی ڈکیت گینگ کے سات افراد کو گرفتار کرلیا

یہ بھی پڑھیں : پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 44 روپے فی لٹر کمی کی سفارش