Ticker

6/recent/ticker-posts

پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 44 روپے فی لٹر کمی کی سفارش

Recommendation to reduce the prices of petroleum products by Rs. 44 per liter

فیصل آباد (سبین ناصر شیخ) آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 44 روپے 7 پیسے فی لٹر کمی کی سفارش کر دی ہے اوگرا کی جانب سے ہائی سپیڈ ڈیزل پر 24 روپے 20 پیسے، پیٹرول پر18روپے90 پیسے جبکہ مٹی کے تیل پر 6 روپے اور لائٹ ڈیزل پر 3 روپے فی لٹر لیوی وصول کرنے کی تجویز دی گئی ہے اس کے علاوہ لائٹ ڈیزل کی قیمت میں 24 روپے 57 پیسے، مٹی کے تیل کی قیمت میں 44 روپے 7 پیسے اور ہائی سپیڈ ڈیزل کی قیمت میں 33 روپے 94 پیسے فی لٹر کمی کی تجویز دی گئی ہے دستاویز کے مطابق ہائی سپیڈ ڈیزل کی قیمت میں 33 روپے 94 پیسے فی لٹر کمی کی تجویز دی گئی ہے یکم مئی سے پیٹرول کی قیمت 20 روپے 68 پیسے فی لٹر کمی کا امکان ظاہر کیا جا رہا ہے وزارت خزانہ وزیراعظم کی منظوری کے بعد نئی قیمتوں کا اعلان کرے گی۔

یہ بھی پڑھیں : شراب پینےسےہلاک ہونیوالوں کی تعدادمیں اضافہ جھوٹ پرمبنی ہےحقیقت اس کےبرعکس ہے،ترجمان پولیس انسپکٹراظہراقبال

Post a Comment

0 Comments

click Here

Recent