Ticker

6/recent/ticker-posts

وفاقی ملازمین کے بچوں کےلئے تعلیمی وظائف کا اجراء کر دیا گیا

Scholarships were issued for the children of federal employees

اسلام آباد: وفاقی ملازمین کے بچوں کےلئے تعلیمی وظائف کا اجراکر دیا گیا ہے وفاقی محکموں کے افسران اپنے اپنے اداروں کے چیک وصول کریں ۔اسٹیبلشمنٹ ڈویژن کی جانب سے وفاقی ملازمین کے زیر کفالت بچوں کےلئے سال 2019/20کے تعلیمی وظائف کے چیک جاری کردئیے گئے ہیں اس سلسلے میں وفاقی محکموں کے افسران اپنے اپنے اداروں کے چیک اسٹاف ویلفیئر آرگنائزیشن کے چوہدری رحمت علی کمیونٹی سنٹر سے وصول کر سکتے ہیں اس سلسلے میں چیف ویلفیئر آفیسر کی جانب سے ہدایت جاری کی گئی ہے کہ چیک وصولی کےلئے گذشتہ سال کا ریکارڈ بھی پیش کریں تاکہ چیک وصول کرنے میں کسی قسم کی مشکلات کا سامنا نہ کرنا پڑے ۔

یہ بھی پڑھیں : محکمہ انہار کے تمام چھوٹے بڑے منصوبوں کےلیے فراہم کیے جانے والے فنڈز کا تفصیلی آڈٹ کروایا جائے،کسان رہنماء جام ایم ڈی گانگا،ملک اللہ نواز مانک

Post a Comment

0 Comments

click Here

Recent