Online classes are not just an option but the future is needed. The use of modern technology along with traditional methods of teaching is a must, said Vice Chancellor Prof. Zakaria Zakir.
اوکاڑہ(جاویدراہی)عالمی سطع پر پھوٹنے والی کرونا وائرس کی وبا نے تمام تعلیمی اداروں کو یہ موقع فراہم کیا ہے کہ وہ تدریس کے روایتی طریقوں کے ساتھ آن لائن کلاسزاور ای لرننگ کو بھی اپنائیں کیونکہ یہ مستقبل کی ایک اہم ضرورت ہے، ان خیالات کا اظہار اوکاڑہ یونیورسٹی کے وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر محمد زکریا ذاکر نے اپنی فیکلٹی کے ساتھ ایک آن لائن اجلاس میں کیا۔
ان کا کہنا تھاکہ کرونا کی وبا اور اس کے اثرات ایک لمبے عرصے تک قائم رہتے دکھائی دے رہے ہیں اور اس صورت حال میں کلاس روم کی تدریسی سرگرمیاں تعطل یا بے قاعدگی کا شکار رہیں گی ۔ اس کے علاوہ بھی اساتذہ اور طلباء کو تعلیمی اداروں تک رسائی کے لیے اکثر اوقات ٹرانسپورٹ اور رہائش وغیرہ جیسے مسائل کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔ لہذا ای لرننگ جزوی طور پر کسی نہ کسی صورت میں جاری رہے گی۔
پروفیسر زکریا نے بتایا کہ تمام تعلیمی اداروں کو روایتی تدریس اور ای لرننگ کے درمیان مسابقت اور ایک طریقے سے دوسرے کی طرف باآسانی اور تیزی سے تبدیلی کی صلاحیت پیدا کرنا ہو گی اور جو اساتذہ ، طلباء یا تعلیمی منتظم یہ نہیں کر پائیں گے ان کے لیے نئےنظام میں کوئی جگہ نہیں ہو گی۔
انہوں نے ای لرننگ سسٹم کو درپیش مسائل کا بھی ذکر کیا جن میں پیشہ وارانہ تربیت کی کمی، ٹیکنالوجی کے استعمال کی اہلیت اور رجحان کا نہ ہونا اور تبدیلی کے مخالف معاشرتی رویے شامل ہیں۔ ان کا کہنا تھا کہ تعلیمی ادارے اور حکومتیں مل کر اسکالرشب، قرضوں اور امدادی پیکجز کے ذریعے ان مسائل پہ قابو پا سکتے ہیں۔
وائس چانسلر نے اپنی فیکلٹی کو با لخصوص اور دیگر تعلیمی اداروں سے منسلک افراد کو بالعموم اس بات کی ترغیب دی کہ وہ ای لرننگ کی تربیت حاصل کرنے کے ساتھ ساتھ تعلیمی نصاب اور طریقہ امتحانات کو تبدیل کرنے پر بھی کام کریں
یہ بھی پڑھیں : فیصل آباد:پولیس مقابلہ ڈولفن اہلکار زخمی دوڈا کوہلاک دوفرار
Blended teaching is a need, not option: Dr. Zakar
The world outbreak of the COVID-19 has provided the academia an opportunity to seamlessly integrate face-to-face and online teaching as the future is hinged around blended methodology, said the Vice Chancellor University of Okara Prof. Dr. Muhammad Zakria Zakar.
He told that since the pandemic and its aftereffects seemed to be staying longer, the on-campus educational activities might remain suspended or disrupted. “Moreover, teachers and students face various problems of commutation, boarding and lodging for on-campus education. Thus, eLearning has to continue partly”.
Dr. Zakar argued that all the educational institutions must build their capacity to switch between conventional and online teacher quickly and smoothly and the teachers, students or administrators who fail to adapt will have no place in the new scenario.
He also highlighted certain hiccups being faced by the eLearning system including digital divide, lack of awareness and professional training and behavioral reluctance.
“The issues and barriers are here and both the institutions and governments should endeavor to fix it through scholarships, grants, loans, donations etc.”, told the VC.
Dr. Zakar advised his faculty specifically and the academia at large to get the training of new tools and modify their syllabuses and evaluation methodologies in order to adapt to the new standards.
0 Comments