Ticker

6/recent/ticker-posts

رحیم یارخان: راشن کی فراہمی کے لئے ڈی پی او آفس میں سپیشل یونٹ قائم کر دیا گیا،ترجمان پولیس

Rahim Yar Khan: Special unit set up in DPO office for supply of rations, police spokesman

رحیم یارخان(محمدخرم لغاری)راشن کی فراہمی کے لئے ڈی پی او آفس میں سپیشل یونٹ قائم کر دیا گیا ترجمان پولیس کے مطابق راشن مستحق، ضرورت مند اور لاک ڈان کے باعث بے روزگار افراد دیا جائے گاراشن ان افراد کو دیا جائے گا جنہیں گورنمنٹ آف پنجاب کے دیگر راشن فراہمی پروگرام سے وصول نہ ہوا ہو راشن سے محروم افراد سپیشل یونٹ کے ہیلپ لائن نمبر 0689230337 پر اپنی رجسٹریشن کروائیں ضلع کی چاروں تحصیلوں کے رہائشی اپنی رجسٹریشن کروا سکتے عوام لاک ڈان کے نفاذ اور اس کے مقاصد حاصل ہونے تک اپنے گھروں میں رہیں گورنمنٹ اور محکمہ پولیس کی کوشش ہے کہ کوئی بھوکا نہ سوئے اور نہ ہاتھ پھیلائے

Post a Comment

0 Comments

click Here

Recent