NOTICE FOR MANUFACTURERS AND DISTRIBUTORS OF HAND SANITIZERS AND DISINFECTANTS
Karachi: Pakistan Standards and Quality Control Authority (PSQCA) is largely maintaining the standards of various products in the country. In this connection a new standard on Sanitizers and disinfectants has been developed by PSQCA as per WHO standards. To ensure the quality and eliminate the sub-standard manufacturing of Hand Sanitizers and Disinfects in the country, all Manufacturers and Distributors of Hand Senitisers and Disinfectants are hereby informed that as per Pakistan Standard PS: 5453, following information shall be labeled legibly on each bottle/packing:
i.Contents of the product with percentage
ii.Date of manufacturing and expiry date
iii.Batch number
iv.Manufacturers name with address.
یہ بھی پڑھیں : ای لرننگ کی کامیابی ڈیجیٹل لٹریسی کےبغیر ممکن نہیں جدیدٹیکنالوجی کےاستعمال کی تربیت اساتذہ اورطلباء دونوں کےلیےضروری ہے:وائس چانسلرپروفیسرڈاکٹر زکریا ذاکر
ہاتھوں کوجراثیم سےمحفوظ رکھنےکےمتعلق صارفین،تیارکنندگان اورتقسیم کارکیلئےاطلاع
کراچی: پاکستان اسٹینڈرڈ زاینڈ کوالٹی کنٹرول اتھارٹی (PSQCA) ملک میں بڑے پیمانے پر اشیاء کو معیاری سطح پر برقرار رکھ رہی ہے۔ اس سلسلے میں ہاتھوں کو جراثیم سے پاک رکھنے اور بیماریوں سے نجات دلانے والے (Hand Sanitizer & Disinfentants) سے متعلق ورلڈ ہیلتھ آرگنائزیشن(WHO) کے طرز پرایک نیا معیار (Standard) بنایا گیا ہے جو کہ معیار کو یقینی بنانے اور غیر معیاری سینیٹائیزرس کی تیاری کو ختم کرنے کے لئے ملک میں ہاتھوں کو جراثیم سے پاک رکھنے اور بیماریوں سے نجات دینے مین مدد فراھم کریگا۔
اس سلسلے مین سینیٹائزرس کا WHO کی طرز پر اسٹینڈرڈ تیار کیا ھے (Hand Sanitizer & Disinfentants) کے تمام تیار کنندگان اور تقسیم کار مینوفیکچررز اور ڈسٹری بیوٹرز کو مطلع کیا جاتا ہے کہ پاکستان اسٹینڈرڈ 5453 :PS کے مطابق مندرجہ ذیل معلومات کا ہر بوتل / پیکنگ کے لیبل پے درج کرنا لازمی ھے۔
سینیٹائیزرس مین استعمال ھونے والی اجزاء کا فیصد ھر بوتل اور پیکنگ پے لازمی اندراج۔(ii مینوفیکچرنگ کی تاریخ اور میعاد ختم ہونے کی تاریخ
بیچ نمبر Batch Number
تیار کنندگان مینوفیکچررز کا نام اور پتہ۔
0 Comments