Okara: 85 cases of corona virus reported, focal person Khursheed Gilani
اوکاڑہ(جاویدراہی) کورونا وائرس میں مبتلاء 23 افراد صحت یاب ہو چکے ہیں 85 افراد میں سے 55 افراد اپنے آپکو ہاوس کورنٹائن جبکہ 30 افراد کو قرنطینہ سنٹر میں رکھا گیا ہے سی ای او ہیلتھ ڈاکٹر اعجاز اعوان اور ڈی ایس پی سٹی مہر ندیم کے کورونا ٹیسٹ بھی پوزیٹو آ گئے ہیں ڈی ایس پی سٹی آفس کا تمام عملہ بھی کورونا وائرس کا شکار ہوگیا لوکل سطح پر تیزی سے کورونا کے کیسز رپورٹ ہونا شروع ہو گئے ہیں ضلعی انتظامیہ کی لوگوں کو گھروں میں رہنے کی اپیل کی ہے عوام الناس غیر ضروری طور پر گھروں سے باہر نکلنے سے اجتناب کریں
0 Comments