United States: Inspired by the behavior of worshipers, the American security guard converted to Islam
واشنگٹن(ویب ڈیسک)مسجد کے نمازیوں کے اخلاق سے متاثر سکیورٹی گارڈ نے اسلام قبول کر لیا،اطلاعات کے مطابق امریکہ میں مسجد کے نمازیوں کے اخلاق سے متاثرسیکورٹی گارڈ نے اسلام قبول کرلیا ہے میڈیارپورٹ کیمطابق یہ نو مسلم ایک سیکورٹی گارڈ ہے اورمسجد کے قریب ہی اپنے فرائض سرانجام دیتا ہے تاہم اس دوران اس کا رابطہ مسجد انتظامیہ سے رہتا تھا یہ سیکورٹی گارڈ مسلمانوں کے اخلاق سے بہت متاثرہوا اورپھراسی مسجد میں آکراسلام قبول کرلیا
0 Comments