Ticker

6/recent/ticker-posts

فوکل پرسن چائلڈ پروٹیکشن اینڈ ویلفئیر بیورو فیصل آباد تہمینہ ریاض کا سنٹرل جیل فیصل آباد کا دورہ

Focal Person Child Protection and Welfare Bureau Faisalabad Tehmina Riaz visits Central Jail Faisalabad

لاہور(جاویدراہی) فوکل پرسن چائلڈ پروٹیکشن اینڈ ویلفئیر بیورو فیصل آباد تہمینہ ریاض نے سنٹرل جیل فیصل آباد کا دورہ کیا انہوں نے نوعمر قیدیوں میں عید کے تحائف تقسیم کیے شجر کاری مہم میں حصہ لیتے ہوئے جیل میں ایک پودا بھی لگایا اسیران کو جیل میں ایک بہتر اور صاف ستھرا ماحول میسر آرہا ہے جیل ایڈمنسٹریشن کی کاوشوں سے جیل ہذا کے قیدیوں میں ایک مثبت تبدیلی رونما ہو رہی ہے اسیران کو جیل میں ایک صاف ستھرا ماحول میسر آرہا ہےجیل انتظامیہ کی جانب سے اسیران کی فلاح و بہبود کے لیے کام کرنے کے جذبے کو سراہا نمائندہ چائلڈ پروٹیکشن اینڈ ویلفئیر بیورو فیصل آباد صائمہ کاشف اور سپرنٹنڈنٹ جیل نور حسن بگھیلا بھی اس موقع پر موجود تھے۔

یہ بھی پڑھیں : دیپالپور:ڈکیتی کی واردات کرتے ہوےڈاکوعوام کےہتھے چڑھ گیا

فوکل پرسن چائلڈ پروٹیکشن اینڈ ویلفئیر بیورو فیصل آباد تہمینہ ریاض کا سنٹرل جیل فیصل آباد کا دورہ

Post a Comment

0 Comments

click Here

Recent