Ticker

6/recent/ticker-posts

داباغ ویلفیئرٹرسٹ کےزیر اہتمام عیدکےپہلےاور دوسرےروزگانگانگرمیں قربانی کاگوشت تقسیم کیاگیا،جام راشدمجنوں گانگا،جام ایم ڈی گانگا

Sacrificial meat was distributed on the first and second day of Eid in Gangagar under the auspices of Dabagh Welfare Trust.

رحیم یارخان(محمد خرم لغاری) داباغ کے گانگا نگر میں نگران جام محمد راشد مجنوں گانگا نے کہا ہے کہ عید کے پہلے روز داباغ ویلفیئر ٹرسٹ کے زیر اہتمام گانگا نگر رحیم یارخان میں قربانی کے جانور ذبح کرکے گوشت غریب و مستحقین لوگوں میں موقع پر تقسیم کیا گیا قربانی نہ کر سکنے والے سفید پوش گھرانوں کو قربانی کا گوشت ان کے گھروں پر پہنچایا گیا داباغ ویلفیئر کے زیر اہتمام عید کے دوسرے روز بھی قربانی کے جانور ذبح کرکے گوشت مستحقین میں تقسیم کیا جائے گا قربانی کے گوشت کی تقسیم سے قبل جام ایم ڈی گانگا نے اللہ تعالی سے خصوصی دعا مانگتے ہوئے عرض کی کہ یا اللہ قربانی کرنے والوں کی قربانیاں اپنی بارگاہ میں قبول و مقبول فرما قربانی کے جانوروں کی دیکھ بھال کرنے والوں ذبح اور گوشت کے تیاری اور تقسیم کار کے عمل میں شریک ہونے والوں کے کام اور عمل کو قبول فرما دکھی انسانیت کی خدمت کرنے والے داباغ ویلفیئر ٹرسٹ کو مزید کامیابی عطا فرما عالم اسلام، پاکستان اور خطہ سرائیکستان کے عوام کو کرونا سمیت دیگر موذی امراض سے نجات عطا فرما تمام بیماروں کو شفا کاملہ بخش ہم سب کوایمان اور صحت کی سلامتی عطا فرما، تمام حاضرین و غیرحاضر کے عزیز و اقارب جو وفات پاچکے ہیں خواجہ محمد ناصر رحمانی سمیت سب کی مغفرت فرما انہیں حضور پاک محمد صلى الله عليه واله وسلم کی شفاعت سے بہرہ ور فرما ہمیں نیک کام کرنے اور نیک کاموں میں شریک ہونے کی مزید توفیق عطا فرمائے اللہ تعالی قربانیاں کرنے والوں کی قربانیاں قبول فرمائے آمین

یہ بھی پڑھیں : فوکل پرسن چائلڈ پروٹیکشن اینڈ ویلفئیر بیورو فیصل آباد تہمینہ ریاض کا سنٹرل جیل فیصل آباد کا دورہ

داباغ ویلفیئرٹرسٹ کےزیر اہتمام عیدکےپہلےاور دوسرےروزگانگانگرمیں قربانی کاگوشت تقسیم کیاگیا،جام راشدمجنوں گانگا،جام ایم ڈی گانگا

Post a Comment

0 Comments

click Here

Recent