Ticker

6/recent/ticker-posts

رحیم یارخان:تھانہ ائیرپورٹ پولیس کی کاروائی،شراب کی بڑی مقدارسمیت بدنام زمانہ منشیات فروش گرفتار

Rahim Yar Khan: Airport Police Station operation, notorious drug dealer with large quantity of alcohol arrested

رحیم یارخان:تھانہ ائیرپورٹ پولیس کی کاروائی،شراب کی بڑی مقدارسمیت بدنام زمانہ منشیات فروش گرفتار
رحیم یارخان(محمد خرم لغاری)تھانہ ائیر پورٹ پولیس نے ناکہ بندی پر بین الصوبائی شراب فروش گرفتار کرلیا منشیات فروش بڈھا لبانہ کو 150 بوتل ولایتی شراب سمیت گرفتار کیا گیا ایس ایچ او صادق شاہ نے پریس کانفرنس کرتےہوے بتایا کہ بڈھا لبانہ سندھ سے ولایتی شراب لا کر رحیم یار خان اور گردونواح میں فروخت کرتا تھا مخبر کی اطلاع پر ناکہ بندی کی گئی تو ملزم کو موٹر سائیکل پر شراب لے جاتے پکڑ لیا ملزم عیدالاضحیٰ کے موقع پر شراب کی سپلائی کے لئے جا رہا تھا منشیات فروشوں اور جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کریک ڈاؤن جاری رہے گا منشیات فروشوں کے خلاف مقدمہ درج کرلیا گیا ہے

یہ بھی پڑھیں : زندگی مختصر سی ہے اسے انجواٸے کرنا چاہیے،اداکارہ زویا بلوچ

Post a Comment

0 Comments

click Here

Recent