Ticker

6/recent/ticker-posts

زندگی مختصر سی ہے اسے انجواٸے کرنا چاہیے،اداکارہ زویا بلوچ

Life is short, it should be avoided, says actress Zoya Baloch

رحیم یارخان(محمد خرم لغاری)سرائیکی ٹیلی فلم پھوتی کلینڈر کی ہیروئن اداکارہ زویا بلوچ نے کہا ہے کہ زندگی مختصر سی ہے اسے انجوائے کرناچاہئیے پرستاروں کو اتنا ذہن میں ضرور رکھنا چاہئیے کہ فنکار کھلونا نہیں انسان ہیں ان کے بھی جذبات اور احساسات ہوتے ہیں جن کا اکثر لوگ خیال نہیں کرتے اور بدمزگی کے واقعات پیش آ جاتے ہیں میں اکڑ باز اور مغرور ہرگز نہیں ہوں بس اپنے کام سے کام رکھتی ہوں اس موقع پر فلم ڈائریکٹر ایم صدیق اجن، گلوکار اختر ناز، یسین سانول اور ملک نذیر بوھڑ بھی موجود تھے زویا بلوچ نے اس موقع پر ساتھی فنکاروں کے ساتھ ایک خصوصی پھوتی تصویر بھی بنائی

یہ بھی پڑھیں : تبدیلی تبدیلی کاوردکرنے سےتبدیلی نہیں آتی،مخدوم علی حسن گیلانی

زندگی مختصر سی ہے اسے انجواٸے کرنا چاہیے،اداکارہ زویا بلوچ

Post a Comment

0 Comments

click Here

Recent