Ticker

6/recent/ticker-posts

پنجاب کی تمام جیلیں کرونا فری ہیں،آٸی جی جیل خانہ جات مرزاشاہدسلیم بیگ

All prisons in Punjab are Corona Free, IG Prisons Mirza Shahid Saleem Baig

لاہور(جاویدراہی)وزیراعلی پنجاب کے احکامات کے مطابق پنجاب کی جیلوں میں کورونا وائرس سے نمٹنے کے لیےکامیاب حکمت عملی اپنائی گئی جیلوں میں کورونا وباءکے پھیلاؤ کو روکنے کے لیے حکومت پنجاب کےبروقت اقدامات کے نتیجے میں آج صرف ایک قیدی سنٹرل جیل میانوالی اور ایک سب جیل چکوال میں کورونا کا شکار ہے پنجاب کی باقی تمام جیلیں کورونا فری ہیں مارچ 2020میں ڈسٹرکٹ جیل لاہور میں ایک سٹاف ممبر کا کورونا ٹیسٹ مثبت آیا تھا تمام جیلوں میں ایک بڑی تعداد میں مشتبہ قیدیوں اور سٹاف ممبران کے کورونا ٹیسٹ کٸے گٸے کورونا جیسی موذی مرض کا مقابلہ کرنے کے لئیے ہر جیل میں قرنطینہ سنٹر کا قیام عمل میں لایا گیا ڈسٹرکٹ جیل لاہور میں 100بستروں پر مشتمل ہسپتال قائم کیا گیا۔

Post a Comment

0 Comments

click Here

Recent