Ticker

6/recent/ticker-posts

یہ شادی کیوں نہیں کرتی اس جملےکوسن کربرطانوی صحافی روپڑاتھا

Why doesn't she get married? The British journalist cried when he heard this sentence

کراچی سمیراجاوید
نہ کوئی فرعون جھکا سکا نہ کوئی قارون خرید سکا نہ ہی اپنوں کے دلوں سے ہمیں کوئی نکال سکا آج مادرملت فاطمہ جناح  کی برسی ہے یایوں کہہ لیں کہ اس عورت کی جس کی خاطر شیخ مجیب ڈھاکہ میں پاکستان زندہ باد کے نعرے لگایا کرتا تھا اس عورت کی برسی ہے جسکو جنرل ایوب نے اپنی فوجی آمریت کو مضبوط کرنے کیلیے غدار اور سیکورٹی رسک قرار دیا تھا اس عورت کی برسی ہے جس کے متعلق پاکستان کے پہلے سول آمر مسٹر بھٹو نےکہا تھا یہ شادی کیوں نہی کرتی اس جملے کو سن کر ایک برطانوی صحافی رو پڑا تھا کہ یہ کیسی قوم ہے جو اس عورت پر الزام لگاتی ہے جسے یہ مادر ملت یعنی قوم کی ماں کہتی ہے جنرل ایوب نے جب اسکو دھاندلی سے ہرایا تو اس وقت متحدہ پاکستان بھی ہارگیا فاطمہ جناح ملت کے پاسبان کی بہن تھی وہ ایوب سےجیت جاتی توپاکستان واقعی آج ایشین ٹائیگر ہوتااسکی ہار کی سزا آج تک پاکستان بھگت رہا ہے
اب رہیں چین سے بے درد زمانے والے
سو گئے خواب سے لوگوں کو جگانے والے
دیکھنے کو تو ہزاروں ہیں‘مگر کتنے ہیں ظلم کے آگے کبھی سر نہ جھکانے والے
مر کے بھی مرتے ہیں کب مادر ملت کی طرح شمع تاریک فضاؤں میں جلانے والے

یہ بھی پڑھیں : ہکلاہٹ یا لکنت کیوں ہوتی ہے؟

یہ شادی کیوں نہیں کرتی“ اس جملےکوسن کربرطانوی صحافی روپڑاتھا

یہ بھی پڑھیں : محکمہ انہارکی ملکیتی جگہ پرمحکمہ جنگلات کےملازم نے دکان تعمیرکروادی

Post a Comment

0 Comments

click Here

Recent