Ticker

6/recent/ticker-posts

ڈسٹرکٹ اینڈسیشن جج سیالکوٹ علی نواز نے ڈسٹرکٹ جیل سیالکوٹ کا ماہانہ دورہ کیا

District and Sessions Judge Sialkot Ali Nawaz paid a monthly visit to District Jail Sialkot

لاہور(جاویدراہی)ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج سیالکوٹ علی نواز نے آج ڈسٹرکٹ جیل سیالکوٹ کا ماہانہ دورہ کیا۔سول جج سیالکوٹ محمد عرفان اور سپرنٹنڈنٹ جیل عطاء اللہ ملک بھی اس موقع پر موجود تھے ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج سیالکوٹ نےکچن میں اسیران کو دیا جانے والا کھانا چیک کیا۔جیل ہسپتال،خواتین وارڈ،نوعمر وارڈ اور دیگر بارکس کا وزٹ کیا۔انھوں نےصفائی ستھرائی، سیکورٹی اور کورونا وائرس کے حوالے سے تمام انتظامات کو تسلی بخش قرار دیا جیل ہذا پر مقید معمولی مقدمات میں ملوث 08اسیران کو ذاتی مچلکہ پر رہا کرنے کا حکم صادر فرمایا۔

Post a Comment

0 Comments

click Here

Recent