Ticker

6/recent/ticker-posts

اوکاڑہ:خواجہ سراؤں کاپریس کلب چوک میں پرزوراحتجاج

Okara: Eunuchs protest in Press Club Chowk

اوکاڑہ(جاویدراہی)سانحہ موٹروے اور پشاور میں خواجہ سراءکو قتل کرنے کے خلاف احتجاج کیا خواجہ سراؤں نے بینرز اور پوسٹرز اٹھا رکھے تھے جن پر جنسی زیادتی کے خلاف تحریریں آویزاں تھیں خواجہ سراوں نےاحتجاج کرتے ہوٸے مطالبہ کیا کہ سانحہ موٹروے کے مجرموں کو کیفر کردار تک پہنچایا جائے حکومت ملک میں فوری طور پر خواجہ سراؤں، خواتین اور بچیوں کے ساتھ زیادتی کرنے والوں کے خلاف سخت قوانین بنائے

یہ بھی پڑھیں : آئین پاکستان مکمل اسلامی آٸین ہے،جمعیت علماء اسلام

Post a Comment

0 Comments

click Here

Recent