Ticker

6/recent/ticker-posts

ماٸیں بہنیں اب محفوظ ہونگی کیونکہ پنجاب پولیس اب قہربن کرٹوٹےگی

Mothers and sisters will be safe now because Punjab police will now break down in anger

اوکاڑہ(جاوید راہی) صالحووال میں ہونے والی ڈکیتی اور ریپ کا مرکزی ملزم پولیس مقابلے کے دوران ہلاک ہوگیا ترجمان پولیس کے مطابق
Mothers and sisters will be safe now because Punjab police will now break down in anger
تھانہ صدر دیپالپور کی حدود فخر ٹاون میں پولیس ،دیہاتیوں اور ڈاکوؤں میں کراس فائرنگ ہوئی جس کے نتیجہ میں ایک ڈاکو مارا گیا پکار 15 پر کال موصول ہوئی کہ 7/8 کس ڈاکو آبادی فخر ٹاون میں داخل ہوگئے اہل دیہہ نے مساجد میں اعلان کر تے ہوئے ڈاکوؤں کو گھیر لیا پولیس بھی موقع پر آ گئی کراس فائرنگ کے دوران اسم مسکن نامعلوم ایک ڈاکو ہلاک ہو گیا جس کے نام اور پتہ کی تصدیق کا عمل جاری ہے ڈکیتی اور خاتون سے زیادتی کے مدعی مقدمہ خالد نے اور دوسری ڈکیتی کے مدعی سلیم نے ہلاک ملزم کو پہچان لیا پولیس کی بھاری نفری نے علاقے کو گھیرے میں لے لیا فرار ہونے ملزمان کی تلاش جاری ہے

یہ بھی پڑھیں : جمعیت علماءاسلام کا ضلعی عاملہ اجلاس،یونٹوں کے قیام کو تیز اور ختم نبوت وعظمت صحابہ کانفرنس کے انعقاد پر مشاورت

Post a Comment

0 Comments

click Here

Recent