Ticker

6/recent/ticker-posts

جمعیت علماءاسلام کاضلعی عاملہ اجلاس،یونٹوں کےقیام کوتیزاورختم نبوت وعظمت صحابہ کانفرنس کےانعقادپرمشاورت

Jamiat Ulema-e-Islam District Working Committee Meeting

Jamiat Ulema-e-Islam District Working Committee Meeting
رحیم یارخان(محمد خرم لغاری)جمیعت علماء اسلام کی ضلعی عاملہ اجلاس زیرصدارت جگر گوشہ حضرت درخواستی مولانا خلیل الرحمان درخواستی اور زیر نگرانی جانشین حضرت لدھیانوی مفتی نعمان لدھیانوی ہوا اجلاس میں آٸندہ ہفتہ ہونے والے اپوزیشن کے اتحاد کو تحصیل کی سطح پر رابطہ قاٸم کرنے اور ختم نبوت و عظمت صحابہ کانفرنس کے انعقاد پر غور اور یکم اکتوبر عمومی کے اجلاس سے متعلق مشاورت کی گٸی اور یونٹوں کے قیام کوتیز کرنے اور پرانے یونٹس کو فعال کرنے کے لٸے حوالے سے مشاورت اس موقع ضلعی ناٸب امراء قاری عظیم بخش رحیمی، مفتی عبدالحمیدڈاہر ضلعی ڈپٹی جنرل سیکرٹریز حافظ ناصر علیم بھٹی مولاناسعدالرحمان مدنی ضلعی سیکرٹری اطلاعات عثمان لدھیانوی ڈپٹی سالارضلع سعداللہ ھاشم ناظم مالیات شاہدجالندھری  ڈپٹی جنرل سیکرٹری ضلعی سینیٸر ناٸب امیر تحصیل رحیم یارخان جناب طیب سعید لغاری صاحب ڈپٹی ناظم اطلاعات فہیم بھٹہ تحصیل امیرخانپور احمدالرحمان درخواستی جنرل سیکرٹری ضیا۶الرحمان درخواستی ودیگر عاملہ ارکان شریک تھے

یہ بھی پڑھیں : کفیل کو انصاف دو

Post a Comment

0 Comments

click Here

Recent