Ticker

6/recent/ticker-posts

سابق وزیراعلی شہباز شریف گرفتار

Former Chief Minister Shahbaz Sharif arrested

Former Chief Minister Shahbaz Sharif arrested
لاہور(ویب ڈیسک)منی لانڈرنگ کیس میں نیب نے صدر مسلم لیگ (ن) شہباز شریف کو گرفتار کرلیا۔  جسٹس سردار احمد نعیم اور جسٹس فاروق حیدر پر مشتمل 2 رکنی بنچ نے منی لانڈرنگ کیس میں شہباز شریف کی عبوری درخواست ضمانت پر سماعت کی، اس دوران عدالت نے تفصیلی دلائل سننے کے بعد صدر پاکستان مسلم لیگ (ن) شہباز شریف کی عبوری ضمانت خارج کردی جس کے بعد نیب حکام نے شہباز شریف کو حراست میں لے لیا۔

یہ بھی پڑھیں : حکمرانوں کی سخاوت اور وعدہ؟

Post a Comment

0 Comments

click Here

Recent