Ticker

6/recent/ticker-posts

حجرہ شاہ مقیم :سات سالہ بچہ جھلس کرجاں بحق دوسراشدیدزخمی

Hujra Shah Muqeem: A 7-year-old child was burnt to death and another seriously injured

Hujra Shah Muqeem: A 7-year-old child was burnt to death and another seriously injured
حجرہ شاہ مقیم(جاوید راہی)گاؤں امان والا میں نذیر احمد نے فصل چاول کی باقیات کو آگ لگا رکھی تھی کاشتکار کے بچے سات سالہ شان اور پانچ سالہ عثمان قریب کھیل کود رہے تھے کھیت میں لگائی گئی بھڑکتی آگ نے بچوں کو لپیٹ میں لے لیا ذراٸع کے مطابق آگ سے بچے بری طرح جھلس گئے جبکہ سات سالہ شان موقع پر پی دم تور گیا پانچ سالہ عثمان کو دیہاتیوں نے تشویشناک حالت میں قریبی اسپتال پہنچا دیا بچے کو خطرناک حالت کے پیش نظر لاہور منتقل کردیا گیا یاد رہے کہ حکومت پنجاب نے فصلوں کی باقیات جلانے پر پابندی عائد کر رکھی ہے

یہ بھی پڑھیں : بہترقیمت کےحصول کےلیےکسانوں کوبراہ راست مارکیٹنگ کی جانب بڑھناہوگا،مخدومزادہ عذیرہاشمی،جام ایم ڈی گانگا

Post a Comment

0 Comments

click Here

Recent