Ticker

6/recent/ticker-posts

جےیو آٸی راجن پورکلاں یونٹ کےزیراہتمام سیرت النبی ودفاع صحابہ کانفرنس کاانعقاد

Sira-un-Nabi and Defense Sahaba Conference under the auspices of JUI Rajan Purkalan Unit

جےیو آٸی راجن پورکلاں یونٹ کےزیراہتمام سیرت النبی ودفاع صحابہ کانفرنس کاانعقاد
 رحیم یارخان(محمد خرم لغاری) راجن پورکلاں میں جے یو آٸی راجن پور کلاں یونٹ کے زیر اہتمام سیرت النبی و دفاع صحابہ کانفرنس کا انعقاد کیا گیا جس میں ضلع وتحصیل قیادت موجود تھی حافظ عثمان لدھیانوی ضلعی سیکرٹری اطلاعات نے میڈیا کو بتایا کہ کانفرنس کے مہمان خصوصی مرکزی ایڈیشنل جنرل سیکرٹری مولانا امجد خان تھے جبکہ زیرصدارت امیر ضلع حضرت مولانا خلیل الرحمان درخواستی و زیرنگرانی ضلعی جنرل سیکرٹری مفتی نعمان لدھیانوی،پاکستان کے نامور نعت خواں حافظ ابوبکر،تحصیل جنرل سیکرٹری طاہر لغاری،طیب لغاری،تحصیل امیر عامر فاروق عباسی،سعید مصطفی چدھڑ،شاہد جالندھری،سعد الرحمان مدنی ضیاءالرحمان درخواستی و دیگر تحصیل وضلعی قاٸدین موجود تھے

یہ بھی پڑھیں : آرمی چیف کا کراچی واقعہ پرنوٹس، کور کمانڈر کو تحقیقات کی ہدایت

Post a Comment

0 Comments

click Here

Recent