Dispute over mosque presidency Attackers attack worshipers
اوکاڑہ (جاوید راہی) سی بلاک مسجد کی صدارت کا تنازع ،ڈنڈوں سوٹوں سےمسلح افراد نے نماز جمعہ کے وقت مسجد میں نمازیوں پر حملہ کر دیا تشدد سے تین افراد زخمی ہوگئے نمازیوں کے مطابق مسجد کے سابق خود ساختہ صدر انور نے اپنے بھائی سابق ناظم اکبر خان کی قیادت میں حملہ کیا ڈی ایس پی سٹی ندیم افضال کے ہمراہ پولیس کی بھاری نفری موقع پر پہنچ گئی حملہ آور موقع سے فرار ہو گئے شہریوں کے مطابق حملہ آور گروپ کے خلاف پہلے بھی تھانے درخواست دے رکھی ہے
0 Comments