Okara: Clean and Green Campaign Phase II was inaugurated by Deputy Commissioner Usman Ali
اوکاڑہ (ریاض الرحیم خان کولسری) ڈپٹی کمشنر اوکاڑہ عثمان علی نے سرسبزوشاداب کلین اینڈ گرین پاکستان کے سلسلہ میں ڈی سی آفس لان میں فائیکس کا پودا لگا کر کلین اینڈ گرین مہم فیز ٹو کا افتتاح کردیا اس موقع پرایڈ یشنل ڈپٹی کمشنر فنانس عزوبہ عظیم ،پی ٹی آئی کے رہنما و ٹکٹ ہولڈر چوہدری سلیم صادق ، عبدالحمید جج سماجی کارکن قمر عباس مغل نے بھی پودے لگا ئے اوردعا کی۔ بعد ازاں کلین اینڈ گرین مہم فیز ٹو کے سلسلہ میں آگاہی واک کی گئی جس کی قیادت ڈپٹی کمشنر
عثمان علی نے کی۔آگاہی واک میں سینئر صحافیوں شہباز ساجد،شیخ ندیم شیراز نے بھی شرکت کی۔
عثمان علی نے کی۔آگاہی واک میں سینئر صحافیوں شہباز ساجد،شیخ ندیم شیراز نے بھی شرکت کی۔
0 Comments