Ticker

6/recent/ticker-posts

ن لیگی رہنماء کیپٹن صفدرکیخلاف بغاوت کامقدمہ درج

A case of mutiny has been registered against PML-N leader Captain Safdar

A case of mutiny has been registered against PML-N leader Captain Safdar
گجرانوالہ : مسلم لیگ ن کے رہنما کیپٹن ریٹائرڈ صفدر کے خلاف گوجرانوالہ میں مبینہ طور پر مقدمہ درج کرلیا گیا ذراٸع کے مطابق مقدمے میں بغاوت کی دفعات شامل ہیں مسلم لیگ ن کے رہنما کیپٹن صفدر نے دو اکتوبر کو گوجرانوالہ میں لیگی ایم پی اے عمران خالد بٹ کی رہائش گاہ پر مشاورتی اجلاس میں تقریر کی تھی لیگی رہنما کے خلاف سیٹلائٹ ٹاؤن میں ایس ایچ او کی مدعیت میں مقدمہ درج کیا گیا ہے جس میں ایم پی اے عمران خالد بٹ کا نام بھی شامل ہے کیپٹن صفدر کی گرفتاری کیلئے خصوصی ٹیم بھی تشکیل دیدی

یہ بھی پڑھیں :  تعلیم کا حق سب کو ہے

Post a Comment

0 Comments

click Here

Recent