Rahimabad: Robbers attack Kamian's wife
رحیم آباد (وکرم دیپال) ملک موڑ کے قریب ڈاکو گھات لگاۓ بیٹھے تھے موٹر سائیکل سوارمیاں بیوی کو روکنے کی کوشش کی نہ رکنے پر پیچھے بیٹھی خاتون کو سر میں ڈنڈا مار دیا
یہ بھی پڑھیں : سابق وزیراعلی پنجاب حنیف رامےاورسرائیکی صوبہ
جس سے خاتون شدید زخمی ہوگئی خاتون کو انڈس ہسپتال بھونگ پہنچا دیا گیا ایس ایچ او بھونگ امجد رشید بھاری نفری کے ہمراہ جاۓ وقوع پر پہنچ گئے
0 Comments