Ticker

6/recent/ticker-posts

کراچی : سندھ پولیس کشمور کے ہیرو اے ایس آٸی محمد بخش اور انکی فیملی کا انسپکٹر جنرل پولیس سندھ کے دفتر میں شانداراستقبال

Karachi: Sindh Police Kashmore hero ASI Muhammad Bakhsh and his family received a warm welcome in the office of Inspector General of Police Sindh.

کراچی : سندھ پولیس کشمور کے ہیرو اے ایس آٸی محمد بخش اور انکی فیملی کا انسپکٹر جنرل پولیس سندھ کے دفتر میں شانداراستقبال،کشمور کے مشہور علیشاہ زیادتی کیس کے ہیرو پولیس افسر محمد بخش بریروکےاعزاز میں سینٹرل پولیس آفس کراچی میں تقریب کا انعقاد کیاگیا

یہ بھی پڑھیں : دکانیں بندنہیں کریں گے،عوام ایس اوپیزپرعملدرآمدکرٸے، وزیراعظم عمران خان

اےایس آئی محمد بخش اور ان کے اہلخانہ کو بگھی میں بٹھا کر لایا گیا کراچی اور سندھ رینج کے مختلف پولیس افسران تقریب میں موجود تھے

Post a Comment

0 Comments

click Here

Recent