Ticker

6/recent/ticker-posts

ڈی پی اوراجن پورنےتھانے کےایس ایچ اوکوحوالات میں کیوں ڈالا،پڑھیےتفصیلی خبر

Why DPO Rajanpur handed over SHO of police station, read detailed news?

راجن پور: ڈی پی او راجن پور فیصل گلزار نے ایس ایچ او کوٹ مٹھن منیر چانڈیہ کو حوالات میں بند کردیا ایف آئی آر درج، دوخواتین سمیت چار افراد کو ناجائز طور پر حراست میں رکھ کر ناجائز اختیارات استعمال کرنے کا الزام ہے زراٸع نے بتایا کہ گزشتہ روز رات گئے ایس ڈی پی او راجن پور ڈی ایس پی پرویز اختر خان احمدانی نے تھانہ کوٹ مٹھن کا اچانک وزٹ کیا تو تھانہ میں ناجائز طور پر 2 خواتین اور 2 مرد چار افراد بغیر کسی اندارج مقدمہ تھانے کی حوالات میں بند تھے

یہ بھی پڑھیں : مسلم لیگ ن رہنماء اکبرعلی خان کی رہاٸش گاہ پرمیاں نوازشریف کی71ویں سالگرہ کی تقریب کا انعقاد کیا گیا

جس پر انھوں نے ڈی پی او راجن پور فیصل گلزار صاحب کے نوٹس میں دیا جس پر ڈی پی او حکم پر کاروائی کرتے ہوئے اپنے (ڈی ایس پی) کی مدعیت میں ایس ایچ او کوٹ مٹھن کے خلاف مقدمہ درج کر دیا یاد رہے کہ مذکورہ ایس ایچ او کی جانب سے کوٹ مٹھن کے شہریوں اور صحافیوں پر بھی ناجائز مقدمات درج کیے گئے تھے ڈی پی او فیصل گلزار نے صحافیوں سے ملاقات میں کہا کہ قانون سب کے لیے برابر ہے

ڈی پی اوراجن پورنےتھانے کےایس ایچ اوکوحوالات میں کیوں ڈالا،پڑھیےتفصیلی خبر

ڈی پی اوراجن پورنےتھانے کےایس ایچ اوکوحوالات میں کیوں ڈالا،پڑھیےتفصیلی خبر

Post a Comment

0 Comments

click Here

Recent