Stage actress Ulfat Jutt has found a life partner
رحیم یارخان(محمد اظہر) اسٹیج اداکارہ الفت جٹ کو جیون ساتھی مل گیا اسی ہفتے میں شادی کریں گے تفصیل کے مطابق اسٹیج اداکارہ الفت جٹ نے اپنا جیون ساتھی تلاش کرلیا ہے اور اسی ہفتے میں نکاح کرکے اپنے پیاء گھر سدھار جاٸیں گی شوبز حلقوں کی طرف سے مبارکباد کا سلسلہ شروع ہوگیا الفت جٹ نے بتایا کہ وہ ولیمہ میں شوبز سےمنسلک تمام دوستوں کومدعو کریں گی
0 Comments