Where were the dead chickens being supplied in Lahore? Surprising revelation?
لاہور: گدھے اور کتوں کے بعد اب مردہ مرغیوں کا گوشت، ڈولفن پولیس کی بڑی کاروائی قصور سے لاہور جانے والا مردہ مرغیوں سپلائی کرنے والی ویگن پکڑی گئی ڈرائیور نے اعتراف جرم کر لیا گاڑی ڈرائیور کا کہنا ہے کہ یہ مردہ مرغیاں ہم لاہور کے شوارما اور برگر پوائنٹ دکان پہ سپلائی کرتے ہیں ڈولفن اہلکار ظالم لوگوں کا چہرہ سامنے لے آئے
1 Comments
Afsoos hai aisy logoon per
ReplyDelete