Okara: People protest against increasing incidents of theft
اوکاڑہ(مطلوب حسن+چوہدری بلال حیدر) ماڈل ٹاؤن اوکاڑہ میں ڈکیتی کی وارداتوں میں روز بروز اضافہ سے عوام پریشان مسجد حراء کے امام مفتی حمزہ احمد نے نماز جمعہ کے خطبہ میں انتظامیہ اوکاڑہ ڈی سی او ڈی پی او اور ایس ایچ او تھانہ اے ڈویژن سے نوٹس لیتے ہوئے سخت اقدامات کرنے کی اپیل کی ہے نماز کے بعد اہل علاقہ نے شدید احتجاج ریکارڈ کروایا
0 Comments