Ticker

6/recent/ticker-posts

دیپالپور میں زیادتیوں کا سلسلہ نہ تھم سکا

The series of atrocities in Depalpur could not be stopped

دیپالپور(جاویدراہی) نواحی علاقہ بہاولداس میں 14 سالہ لڑکی سے مبینہ زیادتی،لڑکی گھر کے قریب ہی واقعہ دوکان سے سودا سلف لینے کیلئے گٸی تو اوباش عامر نامی شخص نے مبینہ طور پر اسلحہ دکھا کر زبردستی جنسی زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا لڑکی کے شور واویلا کرنے پر اہل محلہ اکٹھے ہوگٸے جنہیں دیکھ کر ملزم اسلحہ لہراتا ہوا موقع سے فرار ہونے میں کامیاب ہو گیا

یہ بھی پڑھیں : رحیم یارخان: میری جیت اللہ تعالی کاکرم،احباب کی محبتوں اور عوام کی دعاوں کا نتیجہ ہے، جام ریاض گانگا ناٸب صدر ہاٸیکورٹ بارایسوسی ایشن بہاولپور

جبکہ واقعہ کی اطلاع پر پولیس نے کاروائی کا آغاز کرتے ہوئے ملزم کے خلاف مقدمہ درج کر کے ملزم کی تلاش شروع کردی ہے متاثرہ لڑکی کی والدہ نے وزیراعلیٰ پنجاب اور آئی جی پنجاب سے نوٹس لے کر ملزم کو گرفتار کر کے سخت سزا کا مطالبہ کیا ہے جبکہ اس حوالے سے متاثرہ لڑکی کی والدہ کا یہ بھی کہنا ہے کہ بااثر اوباش نوجوان کے ورثاء کی جانب سے ان کو کیس واپس لینے اور جان سے مارنے کی دھمکیاں بھی دی جارہی ہیں


Post a Comment

0 Comments

click Here

Recent