Ticker

6/recent/ticker-posts

راجن پور: سینکڑوں طلبہ کو دانش سکول میں بند کردیاگیا

Rajanpur: Hundreds of students locked up in Danish School

راجن پور: سینکڑوں طلبہ کو دانش سکول میں بند کردیا گیا ذراٸع کے مطابق فاضل پور میں دانش سکول کے سینکڑوں طلباء نے انڈس ہائی وے روڈ بلاک کرتے ہوٸے پرنسپل اور ڈپٹی ہیڈ کی سخت پالیسیوں کے خلاف سراپا احتجاج بن گٸے
راجن پور: سینکڑوں طلبہ کو دانش سکول میں بند کردیاگیا

طلبا سیکورٹی گیٹ توڑ کر احتجاج کرتے ہوٸے انڈس ہاٸی وے پر نکل آٸے احتجاج کرنیوالے طلبإ نے دانش سکول سے پیدل مارچ کرتے ہوٸے فاضل پور مین چوک پر پہنچ کر روڈ بلاک کر کے پرنسپل کو ہٹانے کا مطالبہ کیا طلبہ کی جانب سے پرنسپل کے خلاف شدید نعرے بازی کی طلبہ نے فاضل پور انڈس ہائی وے پر دھرنا دے دیا قومی شاہراہ انڈس ہائی وے بند ہونے سے ٹریفک معطل ہوگٸی

Post a Comment

0 Comments

click Here

Recent