Ticker

6/recent/ticker-posts

نجی بینک کےعملہ نےزیورات پرقرضہ حاصل کرنےوالوں کیساتھ بہت بڑادھوکہ کردیا

The staff of a private bank has done a great deception to the jewelers

اوکاڑہ(جاوید راہی) بصیر پور میں نجی بینک کے برانچ عملہ کی جانب سے سونے کے زیورات کی جگہ آرٹیفیشل زیورات رکھے جانے کا انکشاف ذراٸع کے مطابق دھوکہ دہی کا انکشاف اس وقت ہوا جب اکاونٹ ہولڈر نے زیور کے عوض قرضہ واپسی پر زیور کا تقاضہ کیا تو برانچ کے عملہ نے مبینہ طور پر سونے کے زیورات کی جگہ نقلی زیور دے دیا متاثرین کی بڑی تعداد نے نجی بنک کے سامنے احتجاج کیا جبکہ فراڈ میں ملوث عملہ بینک سے فرار ہونے میں کامیاب ہوگیا متاثرہ افراد نے گورنر اسٹیٹ بنک سے نوٹس لینے کا مطالبہ کردیا

یہ بھی پڑھیں : راجن پور: سینکڑوں طلبہ کو دانش سکول میں بند کردیاگیا


Post a Comment

0 Comments

click Here

Recent