Ticker

6/recent/ticker-posts

پنشن کا تنازع، بیوی نے فحش فلم دکھا کر شوہر قتل کردیا

Pension dispute, wife kills husband by showing pornographic film

ناگ پور (نیشن آف پاکستان نیوز آن لائن) بھارتی ریاست مہاراشٹر میں پانچویں بیوی نے پنشن کے تنازع پر شوہر کو قتل کردیا۔بھارتی میڈیا کے مطابق لکشمن ملک نامی ریٹائرڈ سرکاری افسر کی لاش 9 مارچ کو اس کے فلیٹ سے ملی تھی لکشمن ملک نے پانچ شادیاں کر رکھی تھیں لیکن وہ فلیٹ میں اکیلا ہی رہتا تھا۔ پولیس نے تفتیش کے دوران اس کی تمام بیویوں سے پوچھ گچھ کی جس پر پانچویں بیوی نے انکشاف کیا کہ اس نے پنشن کے تنازعے پر اپنے شوہر کو قتل کیا ہے ملزمہ خاتون کے اعترافی بیان کے مطابق 8 مارچ کو وہ اپنے شوہر کے فلیٹ میں گئی اور سوشل میڈیا پر اسے فحش ویڈیوز دکھائیں، اس کے بعد مقتول کے ہاتھ پاؤں باندھ کر اس کے ساتھ جسمانی تعلق قائم کیا اور پھر چاقو سے اس کا گلا کاٹ دیا۔ پولیس نے ملزمہ کو گرفتار کرکے مقدمہ درج کرلیا۔


یہ بھی پڑھیں : اسلام آباد : وزیراعظم عمران خان نے سول ڈرون اتھارٹی کے قیام کی منظوری دیدی

Post a Comment

0 Comments

click Here

Recent