Ticker

6/recent/ticker-posts

پاکستانی اداکارہ ثناءفخر کی نیم عریاں ویڈیو نے پرستاروں کا پارہ چڑھا دیا

کراچی (نیشن آف پاکستان نیوز آن لائن) پاکستانی اداکارہ ثناءفخر کی بولڈ لباس میں نئی ویڈیو نے پرستاروں کا پارہ چڑھا دیا اور 

Pakistani actress Sana Fakhar's semi-nude video shocked fans

لوگوں نے تنقید شروع کردی ثناءفخر کا شمار پاکستانی شوبز انڈسٹری کی معروف اداکاراﺅں میں ہوتا ہے، انہوں نے اپنے انسٹاگرام ہینڈل پر نئی ویڈیو اپ لوڈ کی جس میں اداکارہ نے لباس زیب تن کررکھا تھا جو جسم کو نمایاں کررہا تھا۔ اداکارہ کی طرف سے ویڈیو اپ لوڈ ہوتے ہی ان کے مداحوں میں شامل لوگوں نے تنقید شروع کردی۔

یہ پڑھیں : خاتون کوزیادتی کا نشانہ بنانےوالوں کا عبرتناک انجام

ویڈیو شیئرکرتے ہوئے اداکارہ نے لکھا کہ ’لمبی ، پتلی، منحنی ، مختصر، آپ جو بھی ہو، آپ خوبصورت ہیں۔ انہوں نے کہا کہ منحنی لڑکیوں کے لئے میں کہوں گی کہ اپنے منحنی خطوط کو قبول کرو۔ آپ سب اپنے طور پر خوبصورت ہیں ایک خاتون صارف نے ان سے اتفاق کرتے ہوئے لکھا کہ "مجھے بھی جسامت کے بارے باتیں سننی پڑیں، عجیب عجیب باتیں سننے کو ملتی ہیں جیسے اتنے بچوں کی ماں لگتی ہو، حتیٰ کہ ایک بوڑھی آنٹی نے مجھے نانی بھی بنادیا"۔ 

Post a Comment

0 Comments

click Here

Recent