The Punjab government lifted the ban on transportation of flour and wheat
لاہور(نیشن آف پاکستان نیوز آن لائن) پنجاب حکومت نے گندم اور آٹے کی بین الصوبائی نقل و حمل پر پابندی ختم کردی۔
یہ بھی پڑھیں : پی ڈی ایم کے شوکاز نوٹس پر پیپلز پارٹی کا رد عمل
نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے مطابق پنجاب نے گندم اور آٹے کی نقل و حمل اور اوپن مارکیٹ خریداری کی پالیسی تبدیل کردی ہے جس کے تحت گندم اور آٹے کی بین الصوبائی نقل و حمل پر پابندی ختم کردی گئی ہے۔صوبائی حکومت نے فلور ملز کو بھی اوپن مارکیٹ سے گندم خریدنے کی اجازت دے دی ہے پنجاب حکومت نے رواں سال سے گندم خریداری کا ہدف ساڑھے چار ملین ٹن سے کم ک
رکے ساڑھے تین ملین ٹن کیا ہو اہے۔
0 Comments