Ticker

6/recent/ticker-posts

رحیم یارخان: شوبز میں محبت کم اور چکر بازی زیادہ ہے،تارا ملک

Rahim Yar Khan: There is less love and more gossip in showbiz, Tara Malik

رحیم یار خان(اظہر خان)فلم ڈائریکٹر ایم صدیق اُجن کی شوبز کی دنیا میں نئی دریافت اداکارہ تارا ملک نے کہا ہے کہ فلم لال کنوار کی شوٹنگ میں اپنا کام فلمبند کروانے کے لیے کراچی سے رحیم یار خان آئی ہوں سرائیکی وسیب کی دھرتی کے لوگ اچھے لگے ہیں فلم کے علاوہ ملک رازق ڈرگھ کے سرائیکی زبان میں تفریحی خاکے اور کچھ گانے کے ماڈلنگ کا کام بھی مکمل کروانا ہے رحیم یار خان میں پانچ دن مزید قیام کا پروگرام ہے

یہ پڑھیں: محکمہ ایکساٸز  موٹر برانچ کا ڈیٹا انٹری آپریٹر کرپشن کنگ نکلا

سرائیکی، سندھی اردو زبان بول لیتی ہوں کسی بھی میڈیا پلیٹ فارم کے لیے آج میری یہ پہلی گفتگو ہے سرائیکی شوبز میں پاکستان بھر میں ضلع رحیم یار خان کا بڑا نام ہے مگر افسوس کے یہاں پر نہ تو آرٹس کونسل ہے اور نہ ہی تفریحی و ثقافتی سرگرمیوں کے انعقاد کے لیے حکومت کی جانب سے کوئی سہولیات ہال وغیرہ دستیاب ہیں اکثر فنکاروں کو کسمپرسی کے عالم میں دیکھا ہے ایک سوال کے جواب میں تارا ملک نے کہا کہ محبت پر یقین رکھتی ہوں مگر فلرٹنگ سے سخت نفرت ہے شوبز میں محبت کم اور چکر بازی زیادہ ہے سرائیکی فلموں کے معیار کو بہتر کرنے کے لیے سخت محنت کی ضرورت

رحیم یارخان: شوبز میں محبت کم اور چکر بازی زیادہ ہے،تارا ملک

ہے.

Post a Comment

0 Comments

click Here

Recent