Ticker

6/recent/ticker-posts

آٹا مہنگا ہوگیا

Flour has become expensive

لاہور(ویب ڈیسک) چیئرمین فلورملزایسوسی ایشن عاصم رضا نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ صوبے میں 20 کلو آٹے کا تھیلا اب 1020 روپےکا ملے گا۔

یہ بھی پڑھیں : دکھی انسانیت کی بلامعاوضہ وبلا تفریق خدمت کرنےوالاشخص معاشرےکابہترین رہبرہے،ڈپٹی ڈائریکٹرسوشل ویلفیئراوکاڑہ

انہوں نے کہا کہ فلار ملزکو سرکاری گندم کاکوٹہ بند کردیاگیا ہے جس کے باعث آٹےکا 20 کلوکا تھیلا اب 860 روپے کے بجائےاب اس کی قیمت 1020 روپے ہوگی۔

یہ بھی پڑھیں: احرام دیکھنے کی تعبیر

عاصم رضا کا کہنا ہے کہ بازار سے گندم 1900 روپے فی من مل رہی ہے گندم مہنگی ہونے کی وجہ سےآٹا بھی مہنگا ہوگیا ہے


 

Post a Comment

0 Comments

click Here

Recent