Ticker

6/recent/ticker-posts

دکھی انسانیت کی بلامعاوضہ وبلا تفریق خدمت کرنےوالاشخص معاشرےکابہترین رہبرہے،ڈپٹی ڈائریکٹرسوشل ویلفیئراوکاڑہ

The best leader of the society is a person who serves the suffering humanity without any discrimination

اوکارہ(جاوید راہی) ڈپٹی ڈائریکٹر سوشل ویلفیئراوکاڑہ کی الخدمت ویلفیئر کونسل اور انجمن بہبودی خواتین رینالہ خورد آفس آمد،دکھی انسانیت کی بلامعاوضہ و بلا تفریق خدمت کرنے والا شخص اس معاشرے کا بہترین رہبر ہے ایسے ادارے ہمارے ماتھے کا جھومر ہیں جو رات دن عوام الناس کی فلاح و بہبود میں مصروف ہیں۔

یہ بھی پڑھیں: احرام دیکھنے کی تعبیر

 ان خیالات کا اظہار اشیتاق احمد خان ڈپٹی ڈائریکٹر سوشل ویلفیئر اوکاڑہ نے الخدمت ویلفیئر کونسل رینالہ خورد اورانجمن بہبودی خواتین رینالہ خورد کے وزٹ کے موقع پر کیا۔ 

یہ بھی پڑھیں: گیلانی کا گریبان... بچونگڑے کے ہاتھ؟

اس موقع پر محمد عباس اسسٹنٹ، میڈم شگفتہ پروین سپروائر سوشل ویلفیئر، علی رضا جبکہ الخدمت ویلفیئر کونسل کے سرپرست سید ندیم جعفری ، صدر عبداللہ رشید ، جنرل سیکرٹری رانا ذوالفقارعلی، انجمن بہبودی خواتین کی میڈم سیعدہ ذیشان ،میڈم شمع نور،ودیگر شخصیات موجود تھیں


یہ بھی پڑھیں : پاک فوج نے ایس او پیز پرعملدرآمد کیلئے ذمہ داری سنبھال لی

Post a Comment

0 Comments

click Here

Recent