Ticker

6/recent/ticker-posts

خواب میں احرام دیکھنے کی تعبیر

Interpretation of seeing ihram

احرام باندھ کرشکارکرنا: احرام باندھ کرجانورشکارکرنامالی نقصان کی علامت ہےجتنا شکار کرے گا اتنامالی نقصان ہوگا

احرام باندھنا: حج و عمرہ کے لیے احرام باندھنے کی تعبیرغیرشادی شدہ کی شادی ہے اورشادی شدہ کے لیے طلاق ہے اگر مریض دیکھے توموت ہوگی

احرام باندھنامیاں بیوی کا: خودکواوربیوی کواحرام باندھتےہوئے دیکھے تودلیل ہے کہ بیوی کو طلاق دے گا

احرام مصردیکھنا: پچھلی قوموں کی عادات کودیکھیں اوراپنےاعمال پرغورکریں کہ کہیں آپ بھی تو انہیں عادات کاشکار تونہیں ہیں یہ خواب عبرت اور نصیحت پر مبنی ہے

Khwaba Mein Aehram Dekhny Ki Tabeer

یہ بھی پڑھیں : خواب میں اچار دیکھنے کی تعبیر

Post a Comment

0 Comments

click Here

Recent