Passengers from India were banned from entering Pakistan
نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر(این سی او سی) نے بھارت سے مسافروں کی پاکستان آمد پر پابندی لگادی۔ تفصیل کے مطابق این سی او سی کا اجلاس وفاقی وزیر منصوبہ بندی اسد عمر کی سربراہی میں ہوا جس میں بھارت سے لوگوں کی پاکستان آمد پر پابندی لگانے کا فیصلہ کیا گیا۔
یہ بھی پڑھیں : ٹیم ہمارا پاکستان
اجلاس میں بھارت میں کورونا کی نئی قسم کے پھیلاؤ پر بریفنگ دی گئی اور بھارت کو دو ہفتے کیلئے کیٹیگری سی میں رکھنے کا فیصلہ کیا گیا۔این سی او سی کے فیصلے کے مطابق پابندی بھارت سے فضائی اور زمینی راستے سے آنے والے مسافروں پرلگائی
گئی ہے
0 Comments