Ticker

6/recent/ticker-posts

پاکستان ریلوے کی جانب سے عوام کےلیے خوشخبری

Good news for the people from Pakistan Railways

اسلام آباد(نیشن آف پاکستان نیوز آن لائن )محکمہ ریلوے نے عید الفطر کے موقع پر تین  اضافی ٹرینیں چلانے کا اعلان کیا ہے۔

یہ بھی پڑھیں : صوبائی وزیرآبپاشی پنجاب محسن لغاری کو نیب نے طلب کرلیا

زرائع کے مطابق خصوصی ٹرینوں کی ایڈوانس بکنگ آئندہ چند روز میں شروع کی جائے گی۔عید سپیشل ٹرینوں میں کوروناوائرس  کی وجہ سے 70 فیصد بکنگ ہوگی۔ خصوصی ٹرینیں کوئٹہ سے راولپنڈی ،کراچی سے پشاور اور کراچی سے لاہور کے درمیان چلائی جائے گی۔خصوصی ٹرینوں میں اکانومی کلاس، بزنس اے سی اور اے سی لوئر کی کوچز شامل کی جارہی ہیں۔ 



Post a Comment

0 Comments

click Here

Recent