Ticker

6/recent/ticker-posts

خواب میں اذان سننے کی تعبیر

Interpretation of hearing the call to prayer in a dream

اذان انجان مقام پردینا: مکروفریب اور عیاری اختیار کرے گا دھوکہ سے کام لےگا

اذان بےوقت دینا: خلقت کو تکلیف دے گا ظلم کرے گا

اذان پہاڑ پر دینا: کسی مصیبت میں گرفتار ہوگا،رہائی پاکر بلند مرتبہ ہوگا

اذان دینا: اگر خواب میں اذان کو مکمل کیا ہے اور اس دوران حج کا مہینہ بھی ہے تو حج بیت اللہ کرنے کی دلیل ہے

چلتے ہوئے اذان دینا: جرات مند بےباک ہوگا حج کرے گا مصیبت سے پاک ہوگا

اذان سننا: پرہیزگار بنے گا نمازی ہوگا خوشی حاصل کرے گا

اذان قبرستان میں دینا: نیکی قبول نہ کرنے والے شخص کو نیکی کا حکم اور نصیحت کرے گا

اذان قید میں دینا: قید یا مصیبت سے رہائی پائے گا

اذان لشکر میں دینا: سفر کرے گا مال و دولت حاصل کرے گا تجارت میں نفع ہوگا

اذان بچے کے کان میں دینا: نیک اور صالح اولاد ہوگی

اذان مرغ کی سننا : دیندار ہوگا پرہیزگار بنے گا خوشخبری حاصل کرے گا عورت سے محبت کرے گا

اذان مسجد میں دینا : دولت بے حساب ملے گی نیک انجام ہوگا حج و عمرہ کی سعادت حاصل ہوگی

Khwaba Mein Azaan Dekhny Ki Tabeer

یہ بھی پڑھیں : خواب میں اخروٹ دیکھنے کی تعبیر

Post a Comment

0 Comments

click Here

Recent