The definition of becoming an Imam
امام بننا: قوم قبیلہ کا سردار ہوگا عزت و تکریم ملے گی
امام سے ملاقات کرنا: حکومت عدل و انصاف علم و بزرگی امن وراحت ملے گی
امام کا مرنا: خواب میں امام کا مرجانا شہر کے اجڑ جانے کی علامت ہے
امام لوگ بنائیں گے: شہر کاحاکم مقرر ہوگا عہدہ ملے گا لوگوں میں مشہور ہوگا
0 Comments