The meaning of seeing figs
انجیر دیکھنا: خواب میں انجیر کا کھانا برا ہے دکھ و غم ملے گا پیشمانی و شرمندگی اٹھائے گا بیمار ہوگا
انجیر کا پتہ کھانا: اندیشہ و بیماری کی علامت ہے باعث پریشانی و ملامت ہے
انجیر کا درخت دیکھنا: مالدار ہوگا یا نفع تجارت میں بے شمار ہوگا مگر حرام کاموں میں لگائے گا
انجیر کھانا یا جمع کرنا: دکھ و افسردگی کا باعث ہے پریشانی و ملامت ہے
انجیرولائتی کھانا: دولت و وسعت ہو گی
0 Comments