Dera Ghazi Khan: Princess Iram was killed
ڈیرہ غازی خان(نیشن آف پاکستان نیوز آن لاٸن) ارم شہزادی قتل ہوگٸی
تھانہ گدائی کے علاقے میں فریال کھتیران نامی شخص نے شاکر ٹاون کی رہائشی ارم شہزادی کو فائرنگ کرکے قتل کردیا ذرائع کے مطابق ارم شہزادی نامی لڑکی جو کہ گوجرانوالہ کی رہائشی ہے اور اپنی بہن کے ساتھ شاکر ٹاون میں رہائش پذیر تھی فریال کھتیران کو اس سے محبت ہوگئی اور وہ اس سے شادی کرنا چاہتا تھا فریال کھتیران کے مطابق یہ جسم فروشی کے مکروہ دھندے میں ملوث تھی
یہ بھی پڑھیں: انجان آدمی کو دیکھنے کی تعبیر
میں نے اسے بار بار کہا کہ تم یہ کام چھوڑ دو میں تم سے شادی کرنا چاہتا ہوں مگر یہ باز نہیں آئی رات میرے اور اس کے درمیان جھگڑا ہوا جس پر گولی چل گئی ملزم اس وقت تھانہ گدائی میں بند ہے
0 Comments